گل رخ

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - جس کا چہرہ پھول جیسا ہو، گل عذار (کنایۃ) حسین و جمیل خوبرو۔ "جمال پرستی تو ان کی گٹھی میں پڑی ہے لیکن اپنے محبوب کو تمام گل رفوں سے ممتاز سمجھتے ہیں۔"      ( ١٩٦٥ء، شاعری اور شاعری کی تنقید، ٥٥ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'گل' کے ساتھ فارسی صفت 'رخ' کو ملانے سے مرکب توصیفی 'گل رخ' بنا۔ اردو میں بطور صفت اور گاہے بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٥٧ء کو "گلشن عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں